اسلام آباد (21 جون 2026): وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ امریکا ایران معاہدہ عالمی امن کیلیے اہم موقع ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مدبرانہ قیادت کے باعث مذاکرات ممکن ہوئے۔ سوئٹزرلینڈ میں امریکا اور ایران کے درمیان تکنیکی مذاکرات کی میزبانی کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ فیلڈ



