امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہونے کا اشارہ دے دیا۔ کنساس سٹی کے ریڈیو اسٹیشن کےساتھ انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے ایران جنگ جلد ختم ہونے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ جنگ جلد اپنے اختتام کو پہنچ جائے گی۔ صدر ٹرمپ نے ایران سے جوہری



