سورة البقرہ میں ارشاد رب العزت ہے ”اور یہ لوگ جب مومنوں سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم ایمان لے آئے ہیں اور جب اپنے شیطانوں کے پاس جاتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم تمہارے ساتھ ہیں ہم تو مسلمانوں سے مذاق کرتے ہیں ان منافقوں سے اللہ بھی مذاق کرتا ہے اور انہیں مہلت دیتا ہے‘ انہیں انکی تجارت نے کوئی نفع دیا اور نہ ہی وہ ہدایت یافتہ ہوئے“. .. ۔



