واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) وائٹ ہاؤس نے واضح کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے جواب کے لیے کوئی حتمی ڈیڈ لائن مقرر نہیں کی، اور وہ موجودہ معاشی دباؤ کی پالیسی سے مطمئن ہیں۔