واشنگٹن: امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے رکن سینیٹر مارک کیلی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جاری جنگ سے نکلنے کا راستہ تلاش کرنے میں مشکلات کا سامنا کررہے ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سابق امریکی بحریہ کے جنگی پائلٹ مارک کیلی کا کہنا تھا کہ



