ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان رپورٹ 2026 میں اوجی ڈی سی ایل 104 لسٹڈ کمپنیز میں پہلے نمبر پر آگئی۔ ترجمان آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے مطابق او جی ڈی سی نے شفافیت اور کارپوریٹ رپورٹنگ جائزے میں 92. 71 فیصد اسکور حاصل کیا جب کہ اینٹی کرپشن پروگرامز میں او جی ڈی سی نے 100



