قاہرہ (25 جولائی 2026): سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک بہادر مصری ڈرائیور نے مصروف سڑک پر ٹائر پھٹنے کی وجہ سے الٹنے کے قریب ایک ٹرک کو بروقت اپنے ٹرالر کی مدد سے بچا لیا۔ مصر میں طنطا ہائی وے پر ایک دل دہلا دینے والا منظر دیکھا گیا، ایک



