پی سی بی ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس ٹاپ لیول کا کوئی کرکٹر نہیں زبردستی کسی کو ’اے کیٹیگری‘ نہیں دے سکتے۔ اسپورٹس روم میں گفتگو کرتے ہوئے چیف سلیکٹر عاقب جاوید نے کہا کہ ہم ہوم گراؤنڈ پر جیتنا بھول گئے تھے، میرے فارمولے کی وجہ سے پاکستان



