(10 اکتوبر 2026): خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) الیکشن کمیشن شمشاد اختر جاں بحق ہوگئے۔ ڈی پی او ٹانک عبدالصمد نے بتایا کہ ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اختر اپنے بھائی کے انتقال پر تعزیت کیلیے ٹانک آئے ہوئے تھے، وہ فاتحہ خوانی کی جگہ



