ٹائٹن آبدوز حادثے میں اپنے شوہر شہزادہ داؤد اور بیٹے سلیمان داؤد کو کھونے والی کرسٹین داؤد نے انکشاف کیا ہے کہ حادثے کے تقریباً 9 ماہ بعد انہیں دونوں کی باقیات انتہائی محدود مقدار میں دو چھوٹے ڈبوں میں موصول ہوئیں۔ برطانوی اخبار The Guardian کو دیے گئے انٹرویو میں کرسٹین داؤد نے بتایا



