پاکستان کی اداکارہ اور سوشل میڈیا اسٹار دنانیر مبین نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ دنانیر مبین نے بتایا کہ گاڑی کا ٹائر پنکچر ہوگیا جس کے بعد مدد کے لیے ریسکیو حکام سے رابطہ کیا مسئلہ حل ہونے کے بعد انہوں نے لکھا کہ ’ٹائر پنکچر ہونے
ٹائر پنکچر ہونے کے بعد اب آزاد رہنے کا دل نہیں چاہتا، دنانیر مبین
RELATED ARTICLES



