ایکواڈور: جنوبی امریکی ملک ایکواڈور کے شہر گوایاکیل میں چرچ کے اندر عبادت کی تقریب جاری تھی کہ اچانک لکڑی کی بڑی صلیب گرنے سے پادری کی جان چلی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ آن لائن براہِ راست نشر ہونے والی عبادت کے دوران پیش آیا۔ پادری پیٹریسیو الفریڈو سانچیز مولیناری چرچ



