نئی دہلی: بھارت میں ٹریفک حادثے کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں موٹر سائیکل سوار خاتون کو گاڑی سے کچلنے کی کوشش کی گئی۔ گروگرام میں ’ہٹ اینڈ رن‘ واقعے کے حوالے سے خاتون بائیک سوار کا الزام ہے کہ اس نے محفوظ فاصلہ رکھنے کا کہا تھا جس پر کار ڈرائیور نے



