کراچی: جامعہ کراچی کے شعبہ علومِ اسلامیہ کے چیئرمین پروفیسر عارف ساقی اور ان کے بھتیجے کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا کر شدید زخمی کردیا گیا ملزمان نے ہوائی فائرنگ بھی کی۔ اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے متاثرہ پروفیسر نے بتایا کہ وہ گھر سے جامعہ کراچی جارہے تھے



