کراچی: ڈیفنس میں کم عمر نوجوان پر کیے جانے والے بہیمانہ تشدد نے لوگوں کے دل دہلا دیے، نوجوان کو اپنے ہی بال کھانے پر مجبور کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ نوجوان کو گالیاں دینے، نازک اعضا پر ڈنڈے برسانے اور لاتیں مارنے کے بعد بال کاٹ کر کھلائے گئے، اور آخر میں ڈنڈا



