کاراکاس (27 جون 2026): امریکی میڈیا نے یہ افسوس ناک خبر دی ہے کہ تباہ کن زلزلوں میں جاں بحق ہونے والوں میں وینزویلا کے فٹبالرز بھی شامل ہیں۔ سی این این کے مطابق بدھ کے روز آنے والے طاقت ور زلزلوں میں وینزویلا کے کئی فٹبال کھلاڑی جاں بحق ہوئے یا اس سانحے سے



