کراکس(نیوز ڈیسک)وینزویلا میں بدھ کی شام یکے بعد دیگرے آنے والے دو طاقتور زلزلوں نے شدید خوف و ہراس پھیلا دیا، جبکہ دارالحکومت کراکس میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچنے اور بعض عمارتوں کے حصے منہدم ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے (USGS) کے مطابق پہلا زلزلہ مقامی وقت کے مطابق شام
وینزویلا میں یکے بعد دیگرے دو طاقتور زلزلے، دارالحکومت کراکس میں عمارتیں منہدم
RELATED ARTICLES



