کاراکاس (27 جون 2026): جنوبی امریکی ملک وینزویلا میں تباہ کن زلزلوں کے بعد اموات کی تعداد 920 سے تجاوز کر گئی ہے۔ دارالحکومت کاراکاس و دیگر متاثرہ علاقوں میں سیکڑوں عمارتیں زمین بوس ہو چکی ہیں، درجنوں افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں، جن کی تلاش کا کام جاری ہے۔ مقامی حکام کے مطابق
وینزویلا میں تباہ کن زلزلوں کے بعد اموات کی تعداد 920 سے تجاوز کر گئی
RELATED ARTICLES



