دبئی(قدرت روزنامہ) ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو جیت کے لئے 56 رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستان ویمنز ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 55 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی، شوال ذوالفقار 14 اور منیبہ علی 13 رنز بنا. ..



