لیڈز: آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے 21ویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 113 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا ٹیم نے پہلے کھیل کر مقررہ اوورز میں7وکٹ پر199رنز بنائے، ایلیس پیری نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 48 گیندوں پر 71 رنز کی اننگز کھیلی۔ جواب



