ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 40 رنز سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، انگلینڈ کے 170 رنز ہدف کے تعاقب میں افریقی ٹیم مقرہ اوورز میں 129 رنز بنا سکی ۔ اوول گراؤنڈ پر کھیلے گئے ویمنز ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی The post ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو شکست دیکر فائنل تک رسائی حاصل کرلی appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



