لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ ویمنز ٹیم نے جنوبی افریقی ویمنز ٹیم کو 40 رنز سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔