الٹرا پراسیس غذاؤں کو جسمانی صحت کے لیے بہت زیادہ نقصان دہ تصور کیا جاتا ہے مگر اب انکشاف ہوا ہے کہ اس سے ذہنی صحت بھی متاثر ہوتی ہے۔ یہ انکشاف امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ ہارورڈ میڈیکل اسکول اور میساچوسٹس جنرل ہاسپٹل کی تحقیق میں بتایا گیا کہ. .. The post وہ کون سی عام غذا ہے جو ذہنی صحت کو متاثر کرتی ہے؟ appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



