مصنف: محمد سعید جاویدقسط: 119 دیکھے مجھے جو دیدۂ عبرت نگاہ ہوپچھلے دنوں اس کتاب کی تیاری کے سلسلے میں مجھے کچھ پرانے سنگل اسکرین سینماؤں کی حالت زار دیکھنے کا اتفاق ہوا۔
وہ سینما، جس میں فلم دیکھنے کو لوگ اعزازسمجھتے،ٹکٹ لینے کا انتظار کیا کرتے تھے، منہدم کردیئے گئے ہیں، یا بند پڑے ہیں،چند بقاء کی جنگ لڑ رہے ہیں
RELATED ARTICLES



