11 جولائی کو جب دنیا نے بوسنیا کے مشرقی حصے میں واقع قصبے سر بیر نیتسا میں مسلمان نسل کشی کے ہولناک واقعے کی 31 ویں برسی منائی تو کیا آج یہ دنیا امن و امان کا گہوارہ ہے؟ 1995 ءمیں جنگ عظیم دوئم کے بعد جب یہ ہو لناک قتل عام ہوا تو بل کلنٹن امریکی صدر، جان میجر برطانوی وزیر اعظم اور فرانسو متراں، فرانسیسی صدر تھے۔
وہ سحر جس سے لرزتا ہے شبستانِ وجود
RELATED ARTICLES



