مصنف: مہر غلام فرید کاٹھیا قسط: 15وہ پہلا دن جب وہ تھوڑا سا منیاری کا سامان گٹھڑی میں باندھ کر اپنی ٹوٹی پھو ٹی سائیکل کے کیریئر پر رکھ کر نور پور کے قریب دُلے کے گاؤں بیچنے گیا تو گرمیوں کا موسم تھا۔
وہ تھوڑا سا منیاری کا سامان گٹھڑی میں باندھ کر ٹوٹی پھو ٹی سائیکل پر رکھ کر گاؤں بیچنے گیا،بچے آئے سامان دیکھ کر واپس جانے لگے مگر انکے قدم رک گئے
RELATED ARTICLES



