مصنف: مہر غلام فرید کاٹھیا قسط: 53ابنِ حسن اُن دنوں پنجاب یونیورسٹی لاہور میں پوسٹ گریجوایٹ کلاسزمیں داخلے شروع تھے۔
وہ بار بار پیچھے کی طرف اٹھ اٹھ کر دیکھنے کی کوشش کررہا تھا اس تک نظر نہیں پہنچ پاتی تھی کیونکہ وہ سب سے اونچی رو میں لڑکیوں کے درمیان میں بیٹھی تھی
RELATED ARTICLES



