برف پوش چوٹیوں کے سائے تلے آباد گلگت بلتستان کا سیاسی منظرنامہ اس وقت ایک اہم موڑ پر کھڑا ہے جہاں انتخابی بگل بجتے ہی تمام سیاسی جماعتیں اپنے اپنے منشور اور دعووں کے ساتھ میدان میں اتر چکی ہیں ماضی قریب پر نظر دوڑائیں تو یہاں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت قائم تھی جبکہ اس سے قبل پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کو بھی اس خطے کی باگ ڈور. .. ۔



