کراچی (12 اکتوبر 2026): کراچی میں جاری پی سی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام فار اسکول کرکٹ چیمپئن شپ میں ایڈم گلکرسٹ سے شاندار سنچری داغ دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام فار اسکول کرکٹ چیمپئن شپ انڈر 17 جاری ہے جس میں ایڈم گلکرسٹ نے اوپن کرتے ہوئے شاندار سنچری اسکور کی۔



