خضدار(ڈیلی قدرت کوئٹہ)خضدار کے علاقے وڈھ میں بازار مسلسل دوسرے روز بھی مکمل طور پر بند رہا، جس کے باعث شہر اور گردونواح میں معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں، جبکہ اشیائے ضروریہ کی قلت کے باعث شہری شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔مقامی ذرائع کے مطابق بازار کی بندش سے آٹا، چاول، چینی،. ..



