75.4 F
Pakistan
Friday, May 1, 2026
HomeCrimeون کانسٹیٹیوشن ایونیوکی عمارت کو خالی کروانے کیلئے پولیس کی بھاری نفری...

ون کانسٹیٹیوشن ایونیوکی عمارت کو خالی کروانے کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سوشل میڈیا پر رات گئے کانسٹیٹیوشن ایونیو کو خالی کروانے کیلئے پولیس کی بھاری نفری کی آمد اور رہائشیوں کو فلیٹس سے باہر نکالنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں جس پر صارفین کی جانب سے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہاہے۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments