لاہور (25 جون 2026): پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ اگلے برس کھیلے جانے والے ون ڈے ورلڈ کپ کو مدنظر رکھتے ہوئے تیاری کر رہے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جاری وائٹ بال کیمپ



