پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کو کوئی مالی تعاون یا امداد نہیں دی۔ اسپیکر بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت خیبرپختونخوا اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سہپیل آفریدی نے کہا کہ یہاں میں یہ بات واضح کرتا چلوں کہ یہ تمام اقدامات



