وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے فنانس بل اورسرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کی منظوری دے دی، وزیراعظم شہبازشریف نے فنانس بل پر دستخط بھی کردیئے ۔ اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا، اجلاس کے دوران آئندہ مالی سال کے بجٹ The post وفاقی کابینہ نے بجٹ اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافے کی منظوری دیدی appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



