اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے پمز ہسپتال کے کارڈیک سنٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے الیکٹرو فزیالوجی کیتھ لیب کا معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی جدید طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔