اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک کے وفد سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں جاری معاشی اصلاحاتی شراکت داری، اصلاحات پر عملدرآمد اور ترجیحات کا جائزہ لیا گیا۔ ملاقات میں معاشی ترقی، روزگار، مالیاتی انتظام سمیت مختلف شعبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ اصلاحات کے ڈیزائن The post وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



