اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی. ملاقات میں پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات میں سیکرٹری تجارت جواد پال اور وزارت تجارت کے سینئر حکام بھی شریک تھے۔ صحت، آئی ٹی، زراعت، The post وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



