(اویس کیانی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ ہم اپنے دو بزرگوں چوہدری محمد بشیر ورک اور چوہدری ارشد سے محروم ہوگئے ہیں،دونوں مرحومین میں بہت ساری قدریں مشترک تھیں۔