(روزینہ علی)وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک سے گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے ملاقات کی،ملاقات میں سندھ کی ماحولیاتی صورتحال اور ماحولیات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وفاقی وزیرمصدق ملک سے گورنر سندھ کی ملاقات، ماحولیات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
RELATED ARTICLES



