77.2 F
Pakistan
Tuesday, June 23, 2026
HomeBusinessوفاقی حکومت کا فیڈرز کی بجائے ٹرانسفارمر کو ریموٹلی بند کرنے کی...

وفاقی حکومت کا فیڈرز کی بجائے ٹرانسفارمر کو ریموٹلی بند کرنے کی تیاری، ادائیگی کرنیوالے صار ف کو ہرحال میں بجلی ملے گی، اویس لغاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نے فیڈرز کی بجائے ٹرانسفارمر کو ریموٹلی بند کرنے کی تیاری شروع کردی ہے اور قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیرتوانائی اویس لغاری نے 3500فیڈرز پر اکنامک لوڈشیڈنگ کا اعتراف کرتے ہوئے بتایاکہ ریموٹلی ٹرانسفارمر کی بندش سے ادائیگی کرنیوالے صار ف کو ہرحال میں بجلی ملے گی۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments