اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ملک کی تقدیر بدلنے کے لیے برآمدات (ایکسپورٹس) کو کلیدی اہمیت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ کی زیرِ صدارت منعقدہ ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں برآمدات کے فروغ کے لیے کارکردگی پر مبنی مراعات. ..



