(24نیوز) وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر میں امن و امان کی کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لئے سندھ، پنجاب اور اسلام آباد سے پولیس کے جوانوں اور ریجنرز کو آزاد کشمیر بھیجنے کا انتظام کر لیا۔