اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے جائیداد اور وراثت کی تقسیم پر بڑا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کاغذی یا تکنیکی غلطیاں کسی کو شرعی حصے سے محروم نہیں کر سکتیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی آئینی عدالت نے جائیداد اور وراثت کی تقسیم سے متعلق ایک دیرینہ تنازع پر اہم تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے



