(ویب ڈیسک)مصنوعی ذہانت کے تجزیاتی ادارے ماڈل کمپیئر نے اپنے 14 ’لارج لینگویج ماڈلز‘ (LLMs) سے انسانوں کے بارے میں ان کی رائے معلوم کی جن میں زیادہ تر نے انسانوں کو غیر منطقی، تعصب کا شکار اور اصولوں کے بجائے وفاداری کو ترجیح دینے والا قرار دیا۔
وفاداریاں ترجیح، انسانوں کے کوئی اصول نہیں : AI ماڈلز نے اپنی رائے کا اظہار کر دیا
RELATED ARTICLES



