مصنف: اللہ دتہ نجمی قسط: 58تھکاوٹ یا پٹرول ختم ہونے کے خوف سے بہت سے لوگ گاڑیوں کے شیشے کھول کر اور انجن بند کرکے آرام کرتے اور اونگھتے نظر آ رہے تھے۔
وسوسوں سے فرصت ملی تو ذہن میں خیال کوندنے لگا کہ دھرنوں اور زور زبردستی سے لایا جانیوالا انقلاب بھی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا تو کیا ہوگا؟
RELATED ARTICLES



