راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوان بہت باشعور اور پاکستان کا سب سے بڑے اسٹیک ہولڈر ہیں، انہیں ریاست کی اہمیت کا مکمل ادراک ہے۔ راولپنڈی میں بریفنگ کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سے اے آر وائی نیوز



