اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ، شہری سہولیات اور انتظامات کا جائزہ لیا، تجاوزات فوری طور پر ختم کرنے کا حکم
RELATED ARTICLES



