وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے بحرینی ہم منصب نے اہم ملاقات کی ہے، جس میں دونوں ممالک کے مابین تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ پاکستان اور بحرین کے درمیان اقتصادی روابط کو مزید وسعت دینے اور سرمایہ کاری کے نئے امکانات پر تعاون بڑھانے کے حوالے سے اہم سفارتی پیش … The post وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے بحرینی ہم منصب کی ملاقات، دونوں ممالک کے مابین تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



