اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں متعین امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے آج وفاقی دارالحکومت میں ملاقات کی۔