وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے پنجاب پولیس میں موجود کرپٹ عناصر، اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والے افسران اور ایسے پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ جن کے خلاف شکایات یا انکوائریز موجود ہیں، بلاشبہ ایک بروقت اور قابلِ تحسین اقدام ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کا بروقت فیصلہ
RELATED ARTICLES



